مقالے کی معلومات
مجلہ
جلد
شمارہ
مقالے کی قسم
زبان
تاریخِ موصولہ
تاریخِ قبولیت
IMPORTANCE OF THE DAY OF A’RAFA AND SOME EXTRACTS FROM DUA-E-A’RAFA
تلخیص
کسی چیز میں تفکر وتدبر کے ساتھ اس کے ادراک کو عرفہ کہتے ہیں۔ نو ذی الحجہ کو روزعرفہ کا نام دیا گیا ہے۔معرفت کے اس اہم ترین دن بندوں کو عبادت ودعا کی دعوت دی گئی ہے ۔ یہ دن شب قدر کے بعد گناہوں کی بخشش کا عظیم ترین دن ہے ۔ ائمہ اطہار ؑ لوگوں کو اس دن کی اہمیت سے روشناس کراتے اور انہیں اس دن کے اعمال کی طرف متوجہ کراتے تھے۔ ائمہ معصومین ؑسے اس دن کی مناسبت سے بہت زیادہ دعائیں نقل ہوئی ہیں۔ جن میں سے سب سے اہم دعا، امام حسین ؑ کی دعائے عرفہ ہے جس ا میں اللہ تعالیٰ اور اس کی صفات کی معرفت، اپنے پرورد گار سے پیمان و تجدید عہد،انبیائے کرام کی معرفت،عقیدہ معاد پر اعتقاد،آفاق کائنات میں غور وفکر،اللہ کی بے شمار نعمتوں پرحمدو شکر ،بار گاہ الہٰی میں گریہ اور توبہ، اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عفو وبخشش کی درخواست اور نیک اعمال وپسندیدہ صفات کی طرف رجوع ے کا عہد اور اپنی حاجات کی درخواست۔۔۔جیسے مضامین پیش کئے گئے ہیں۔ اس مقالے میں عرفہ کے دن کی مناسبت سے امام حسینعلیہ السلام کی دعا میں مذکور معرفت الہٰی کی چند جھلکیاں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔
Syed Rameez-ul-Hassan Musavi. (2016) روز عرفہ کی عظمت اور دعائے عرفہ سےمعرفت الہٰی کی چند جھلکیاں, Noor-e-Marfat, Volume 07, Issue 02.
-
Views
988 -
Downloads
134