مجلہ
جلد
شمارہ
مقالے کی قسم
زبان


احادیث سبعہ قراءات کی توضیح و تشریح سبب و رود کی روشنی میں

تلخیص
The Holy Quran is a basic and main source of enlightenment from Allahwhich demands that it provide to reader its guidance easily. The first of all and basic source of gaining of guidance is the reading of Holy Quran because of understanding of meanings depend on the readingof words and its correct pronunciating so it has been revealed in at least sevenways of reading (Qiraat) by its horbourer(Allah) and which are called “Saba Qiraat”. These Qiraat help their reader in reading and understanding the verses of Holy Quran easily. The Holy Prophet (PBUH) narrated in his Ahadith their legality but he actuated the readers about them and these ahadith could be understood in the light of their reason of arriving (Asbab-e-warood). So in it article will be explained there Ahadith in the light of its reasons of arriving (Asbab-e-warood)Key Words:Reasons, Arriving, Saba Qiraat, Pronunciation, Source of guidance.یہ قرآن حکیم کا ایک منفرد اعجاز ہی کہا جا سکتا ہے کہ امت محمدیہ علیہ صاحبہا الصلوات والتسلیمات کے لیے اس کا پڑھنا بلکہ سمجھنا بھی آسان کر دیا گیا ہے ۔ تاکہ اس کی کما حقہ تلاوت اور کما حقہ فہم کا شرف امت محمدیہ کو حاصل ہو ، قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے اس حقیقت کو یوں بیان کیا ہے :”نِمْلَهَفِرْكِذلِلَنآْرُقْلااَنْرَسَيْدَقَلَو۔“ٍرِكَدُم1ناہینہرواکیءعادنہکیتخفیفنےملسلاامھیلعماظعسلرتھیتزجااکیھنےپڑپرمتعینجہویکافصرکتبپنیاکوبقہسامماکو متنوع وجوہ پر پڑھنے کی اجازت بخشی گئی ۔ کیونکہ اُ س کے مخالفین محدود اور ایک ہی زبان سےتعلق رکھتے تھے۔جبکہ اس مخاطبینخیر امت ”جو امت خیر بھی ہے “، کو آسانی و سہولت دینے کیلئےفتأرولتسہوِلسور،حمترنبی ﷺنے باصرار دعاء کر کے سات مختلف اور متنوع وجوہ قراءات کے ساتھ قرآن حکیم کی اجازت طلب فرمائی اور اس طرح جہاں امت پر آپ ﷺکی رحمت و محبت کا اظہار ہو ا وہاں قرآن حکیم کیعظمت و شرافت نیز تفنن کلام کی صورت بھی وجود میں آگئی ۔ کیونکہ آپ کی امت کا دائرہ دائرہ ربویت تک وسیع ہے ۔ آیت مذکور کی تفسیر جس حدیث کو قرار دیا جا سکتا ہے وہ درج ذیل ہے:فرحأۃعبسلیعنآرقلالزنا۔2”قرآن کو سات حروف پر نازل کیا گیا ہے “۔ یہ حدیث تقریباً حد تواتر کو پہنچی ہوئی ہے لیکن اس مختصر مقالے میں صرف روایات صحیحین کی روشنی میں چند امور پر بحث کی جائے گی حدیث مذکور کے الفاظ کی توضیح و تعبیر سے پہلے اس کے حکم کے سبب نزول اور حدیث کے سبب ورود کو جاننا اس لیے مناسب ہے کہ مسبب کا فہم سبب پر موقوف ہوتا ہے ۔ سبب نزول:

Muhammad Ramzan Najam Barvi. (2021) Explanation of Sabah Qira’athadiths in the light of the reasonof arrival, , Volume-05, Issue-1.
  • Views 608
  • Downloads 48