الشافی فی الامامۃ

Abstract
’’الشافی فی الإمامة و ابطال حجج العامة‘‘، پانچویں صدی ہجری کے معروف شیعہ متکلم اور عالم وفقیہ سید مرتضی علم الھدیٰ کی تصنیف ہے۔ جو امامت کے بارے میں قاضی عبدالجبار معتزلی (متوفی ۴۱۵ھ)کے شبہات اور اعتراضات کے جواب میں لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب ہمیشہ علمائے اسلام کی توجہ کا مرکز رہی ہے اور خود سید مرتضی ٰ ؒنے بھی ’’تنزیہ الانبیاء‘‘، ’’الذخیرہ ‘‘ اور اپنی دوسری کتابوں میں اس کتاب کا حوالہ دیا ہے۔ اس کتاب کی تلخیص خود مؤلف کے زمانے میں کئی بار کی گئی ہے۔

Syed Rameez ul Hasssan. (2017) الشافی فی الامامۃ, Noor-e-Marfat, Volume 08, Issue 2.
  • Views 1190
  • Downloads 151

Article Details

Journal
Volume
Issue
Type
Language
Received At
Accepted At