ORGAN TRANSPLANTATION IN THE VIEW OF SHIA AND OTHER FOUR SCHOOLS OF ISLAMIC JURISPRUDENCE
Abstract
اعضاء بدن کی پیوند کاری کا مسئلہ موجودہ شکل میں پہلے ادوار میں کبھی پیش نہیں آیا تھا۔ البتہ اس موضوع کی بنیادیں ہماری فقہی کتب اور دینی متون میں پائی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر قصاص میں کٹے ہوئے کان کو دوبارہ جوڑنے اور گرے ہوئے دانت کو دوبارہ لگانے کے بارے میں منقولہ روایات کو پیش کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح سے دینی کتب سے اخذ کئے گئے کلی قواعد اور اصول جیسے’’علینا القاء الاصول وعلیکم التفریع‘‘سے مذکورہ مسئلے میں استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے اور ہر ایک کی تین فیصلیں ہیں مقالہ نگار نے ہر فصل میں پہلے مختلف مذاہب کے علماء اور فقہاء کے اقوال کو ان کے دلائل کے ساتھ ذکر کیا ہے پھر ان کا تجزیہ تحلیل کرتے ہوئے ان پر تنقید اور تبصرہ کیا ہے۔
Syed Hussanian Abbas Gardezi. (2016) اعضاء کی پیوندکاری، مذاہب اربعہ اور امامیہ کی نظر میں, Noor-e-Marfat, Volume 07, Issue 02.
-
Views
923 -
Downloads
140